بدھ : 06 اکتوبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]کیمسٹری کا امسالہ نوبل انعام جرمنی اور امریکا کے دو سائنس دانوں کے نام[/pullquote] جرمن سائنس دان بینجمن لسٹ اور امریکی محقق ڈیوڈ میکمِلن کو مشترکہ طور پر کیمسٹری کے امسالہ نوبل انعام کا حق دار قرار دیا گیا ہے۔ یہ اعلان آج بدھ کے روز سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں کیا گیا۔ جیوری […]