بدھ : 09 فروری 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]یورپی دباؤ ممکنہ جنگ کو روکنے میں مدد دے رہا ہے، یوکرائن[/pullquote] یوکرائن نے آج بدھ کے روز کہا کہ سابق سوویت یونین کی اس ریاست پر ممکنہ روسی حملے کو روکنے کے لیے یورپی سفارتی دباؤ مؤثر ثابت ہو رہا ہے لیکن صورتحال بدستور کشیدہ ہے۔ یوکرائن کے وزیر خارجہ دیمیتری کُولیبا نے اپنے […]