بدھ : 10 نومبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]سابق امریکی صدر ٹرمپ فائلوں کی حوالگی کے خلاف مقدمہ ہار گئے[/pullquote] امریکا کی ایک وفاقی عدالت نے کیپیٹل ہل پر حملے کی کارروائی سے متعلق دستاویزات کی فائلز کی حوالگی کی منظوری دے دی ہے۔ ایک عدالتی دستاویز سے اشارہ ملتا ہے کہ مذکورہ فائلز کانگریس کی انکوائری کی پارلیمانی کمیٹی کو پیش کی […]