بدھ : 16 جون 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]فی الحال ايرانی جوہری ڈيل کا تفصيلی جائزہ ممکن نہيں، آئی اے ای اے[/pullquote] انٹرنيشنل اٹامک انرجی ايجنسی (IAEA) کے سربراہ نے کہا ہے کہ سن 2015 کی ايرانی جوہری ڈيل کا ازسر نو جائزہ اب نئی حکومت کے قيام کے بعد ہی ممکن ہو گا۔ اس بارے ميں رافائل گروسی کا انٹرويو ايک اطالوی […]