بدھ : 17 نومبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]طالبان کا امریکا سے افغانستان کے منجمد اثاثوں تک رسائی کا مطالبہ[/pullquote] افغانستان میں طالبان کی حکومت نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغان مرکزی بینک کو امریکا میں اس کے منجمد اثاثوں تک جلد از جلد دوبارہ رسائی دے۔ قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے امریکی کانگریس کو لکھے گئے […]