بدھ : 18 اگست 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]طالبان کی جانب سے ایک بار پھر مفاہمت کی پیشکش[/pullquote] افغان طالبان نے ایک مرتبہ پھر کہا ہےکہ وہ ماضی کے مقابلے میں”مختلف‘‘ انداز حکومت کا راستہ اپنائیں گے اور خواتین کے حقوق کا احترام کیا جائے گا۔ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ ان کا گروہ عام معافی کا اعلان […]