بدھ : 23 مارچ 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]یوکرین میں پوٹن کی جارحیت: حملے جاری مگر پیش قدمی رک گئی، جرمن چانسلر[/pullquote] جرمن چانسلر اولاف شولس نے آج بدھ کے روز ایک بیان میں کہا کہ یوکرین پر روزانہ کیے جانے والے روسی حملوں کے باوجود وہاں ماسکو کے دستوں کی پیش قدمی جمود کا شکار ہو گئی ہے۔ چانسلر شولس نے ماسکو […]