بدھ : 26 جنوری 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]صدر پوٹن پر ذاتی پابندیاں ’تباہ کن‘ ہوں گی، کریملن کی تنبیہ[/pullquote] روسی صدر دفتر کریملن نے کہا ہے کہ صدر ولادیمیر پوٹن پر ذاتی نوعیت کی پابندیاں ’تباہ کن‘ ثابت ہوں گی۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یوکرائن پر حملے کے نتیجے میں پوٹن کو بھی پابندیوں کا نشانہ بنایا جا […]