بدھ : 29 دسمبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]اسرائیلی وزیر دفاع کی فلسطینی صدر سے ملاقات[/pullquote] اسرائیلی وزیر دفاع بینی گانٹز نے فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات اسرائیلی وزیر دفاع کے گھر پر ہوئی۔ اس ملاقات کا مقصد اقتصادی اور سلامتی رابطوں میں اضافہ تھا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ دوسری ملاقات ہے۔ اس سے قبل محمود عباس […]