برطانوی راج اور دیسی تعلیم

معروف اطالوی ادیب انتونیو گرامچی اپنی کتاب دی پریزن نوٹ بکس (The Prison Notebooks) میں تسلط (Hegemony) کے تصور پر تفصیل سے بحث کرتا ہے۔ اس کے مطابق تسلط پولیٹیکل سوسائٹی (Political Society) یا سول سوسائٹی (Civil Society) کے ذریعے حاصل کیا جاتا ہے۔ پولیٹیکل سوسائٹی فوج، پولیس اور بیوروکریسی کے ذریعے طاقت کا استعمال […]