برطانیہ؛ 7 نوزائیدہ بچوں کو قتل کرنیوالی سیریل کلر نرس کو عمر قید
لندن: برطانیہ کے ایک اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں اپنی شفٹ میں 5 نومولود بچوں اور 2 بچیوں کو زہریلے انجیکشن دیکر قتل کرنے والی 33 سالہ نرس لوسی لیٹی کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لوسی لیٹی نے 2015 سے 2016 کے دوران 15 ماہ میں […]