برطانیہ دنیا بھر میں بینک فراڈ کا گڑھ بن گیا

غیر ملکی خبر رساں ادارے نے برطانیہ کو بینک فراڈ کی دنیا کا دارالحکومت قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں لوگوں کے ایک ارب ڈالر اڑا لیے گئے جب کہ بیرون ملک سے دھوکے بازی میں بھارت اور مغربی افریقا کے شہری ملوث نکلے۔ […]