برطانیہ کا کورونا سے بری طرح متاثر بھارت کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان
برطانیہ نے بھارت کو کورونا کی ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان کردیا۔ برطانیہ کی جانب سے بحرین، قطر، یواے ای کو ریڈ سے amber لسٹ میں شامل کیا گیا ہے جب کہ پاکستان بدستور اس فہرست میں شامل ہے۔ برطانوی اعلان کے مطابق پاکستان سے آنے والوں کو ہوٹل میں قرنطینہ کرنا ہوگا اور […]