برطانیہ کے رہائشی خواجہ سرا کے ہاں بچے کی پیدائش

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے خواجہ سرا ریان سینڈرسن کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس نے ہر سننے والے کو دنگ کردیا۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق ریان کی عمر 24 سال ہے جو انگلینڈ کے شہر مانچسٹر کا رہائشی ہے۔ اپنے انٹرویو کے دوران ریان سینڈرسن نے انکشاف کیا کہ اس […]