میڈیا ہاوسز میں بریسٹ فیڈںگ کارنرز کا قیام وقت کی ضرورت
اکثر اوقات خواتین صحافی میڈیا ہاوسسز میں جہاں دیگر بنیادی سہولیات کے فقدان کی شکایات کرتی پائی جاتی ہیں وہیں خواتین صحافیوں (جو مائیں ہیں) کو بچوں کو بریسٹ فیڈنگ کے لئے مناسب سہولیات کا بندوبست موجود نہیں اور نہ ہی جگہ مختص کی جاتی ہے۔ صحافی بچوں، ماؤں اور کمیونٹی پر بریسٹ فیڈنگ کے […]