بسوں اور ٹرینوں میں سفر کا شوقین آوارہ کتا
استنبول : ابھی چند دنوں قبل کی بات ہے کہ یورپ سے ایشیا جانے کے لئے کشتی میں مسافر بھرے تھے لیکن ان کی نظر ایک کتے پر جمی تھی جو بہت آرام سے سفر کا لطف اٹھا رہا تھا۔ بوجی ایک آوارہ کتا ہے جو ہرروزکسی بس، کشتی، میٹروٹرین یا شہروں کے درمیان چلنے […]