شہزاد اکبر کا بشیر میمن سے معافی مانگنے کا مطالبہ، 50 کروڑ روپے کا نوٹس بھجوا دیا
وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سابق ڈی جی بشیر میمن سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا اور 50 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ 14 دن میں الزامات واپس لے کر غیر مشروط معافی مانگیں۔ […]