بقیہ صفحہ نمبر . . . . .!

ساری عمر اخبار پڑھنے کے بعد اب اخبار پڑھنے کا صحیح طریقہ سمجھ میں آیا ہے۔ میں پہلے نیوز پیج پر سرخیاں پڑھتا اور پھر اس کے متن پر نظر ڈالتا مگر تین چار سطروں کے بعد ہی لکھا آ جاتا کالم تلاش کرتے کرتے بالآخر میں اس صفحے تک پہنچنے میں کامیاب ہو جاتا […]