“بلاسفیمی بزنس گینگ”، این جی اوز کی فنڈنگ اور اسلام آباد ہائی کورٹ کا کردار

ایک فوجداری وکیل کا مشاہدہ، تجزیہ اور چند تلخ سوالات اسلام آباد ہائی کورٹ میں مختلف آئینی درخواستیں جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی عدالت میں زیرِ سماعت ہیں۔ درخواست گزاروں کا مؤقف ہے کہ توہینِ رسالت کے قوانین کا بعض افراد یا گروہ غلط استعمال کر رہے ہیں، جس کے نتیجے میں کئی بے […]