بلاول اور شہباز شریف کی ملاقات، قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کی مذمت

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے ملاقات کی اور گذشتہ روز قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کی مذمت کی۔ بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف سے ان کے چیمبر میں جاکر ملاقات کی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے […]