بلاول بھٹو نے میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کے ناموں کا اعلان کردیا
پاکستان پیپلز پارٹی نے میئر کراچی کے لیے مرتضیٰ وہاب کو اپنا امیدوار نامزد کر دیا۔ پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ کے مختلف شہروں میں اپنے نامزد میئر کا اعلان کیا۔ نثار کھوڑو کی جانب سے پریس کانفرنس جاری تھی کہ اسی دوران […]
پاکستان کے آئین کو آگ لگائی ہےعمران خان نے، بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کے آئین کو آگ لگا ئی ہے،ہم عمران خان کی بغاوت کا مقابلہ کریں گے۔ برطانوی اخبار انڈپینڈنٹ کے آرٹیکل میں بلاول بھٹو نے لکھا کہ پاکستان میں ایسے نظام کی ضرورت ہے جہاں غیر جمہوری حکومت اقتدار میں نہ آسکے، پاکستان میں […]
عالمی سازش کا حصہ ہیں تو پھانسی پرلٹکا دیں،جمہوریت کو چلنے دیا جائے: بلاول بھٹو
اسلام آباد میں اپوزیشن کی پریس کانفرنس میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ اگر ہم بین الاقوامی سازش کا حصہ ہیں تو ہمیں تختہ دار پر چڑھا دیا جائے لیکن جمہوریت کا تسلسل چلتا رہنا چاہیے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین نے کہا کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں جو ہوا غیر آئینی […]