بلاول بھٹو نے ایم کیو ایم کو سازشی کا لقب دے دیا
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایم کیو ایم پاکستان کو سازشی کا لقب دے دیا۔ بلاول بھٹو نےکہا کہ کچھ لوگ ایم کیو ایم ٹائپ سازشی بننا چاہتے ہیں، ان کو اپنا کام کرنے دیں، سازش کرنے دیں لیکن ہم اپنا کام کریں گے۔ چیئرمین پی پی پی نے پی ٹی آئی […]