]بلاول بھٹو کی سبز عمامہ پہنے تصویر وائرل

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سبز عمامہ پہنے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ٹوئٹر پر وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری کی دورہ فیضان مدینہ کی یادگار تصویر شیئر کی گئی ہے۔ چیئرمین ⁦@BBhuttoZardari⁩ کی دورہ فیضان مدینہ میں لی گئی تصویر۔ pic.twitter.com/mwAlrfrimQ — Senator […]