بلاول نےکارکنوں کو عام انتخابات کی تیاری کرنےکی ہدایت کردی

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکارکنوں کو عام انتخابات کی تیاری کرنےکی ہدایت کردی ۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کاکہنا تھا کہ آپس کے اختلافات ختم کرکے تیاری کرلیں ، انتخابات کسی بھی وقت ہوسکتے ہیں ۔ بلاول کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی پالیسیوں سے عوام […]