بلدیاتی انتخابات : عثمان بزدار نے وزرا کو تیاریو ں کا ٹاسک سونپ دیا
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزرا کو بلدیاتی انتخابات کی تیاری کے لیے ذمہ داریاں سونپ دیں۔ ذرائع کےمطابق پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کےحوالے سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے وزرا کو مختلف ڈویژن میں ذمہ داریاں تفویض کی ہیں جس کے تحت وزیر بلدیات میاں محمودالرشید لاہور اور گوجرانوالہ جب کہ وزیر قانون […]