بلدیاتی انتخابات : پہلے مرحلے میں غلطیاں کیں اور خمیازہ بھگتا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں شکست کی وجہ غلط امیدواروں کا انتخاب قرار دے دیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ’تحریک انصاف نے پختونخوا بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں غلطیاں کیں اور خمیازہ بھگتا‘۔ انہوں نے کہا کہ ’غلط امیدواروں کا انتخاب […]