بلوچستان میں سرچ آپریشن کے دوران دھماکہ؛ کیپٹن سمیت 5 اہلکار شہید

راولپنڈی/کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر بلوچستان میں کلیئرنس آپریشن کے دوران بارودی سرنگ پھٹنے سے کیپٹن سمیت پانچ سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انٹیلی جنس کی بنیاد پر گزشتہ روز سے بلوچستان کے علاقے کاہان میں ایک کلیئرنس آپریشن جاری […]