بلوچستان: مزید 5 افراد میں کانگو وائرس کی تشخیص ہوگئی

بلوچستان میں کانگو وائرس کے 5 نئے مریض سامنے آگئے۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ فاطمہ جناح اسپتال ڈاکٹر نو ر اللہ موسیٰ خیل نے جیو نیوز کو بتایا کہ کانگو میں مبتلا 3 مریضوں کا تعلق کوئٹہ، ایک کا پشین اور ایک کاکان مترزئی سے ہے جنہیں کوئٹہ کے فاطمہ جناح چیسٹ اینڈ جنرل اسپتال میں داخل […]