بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، مواصلاتی نظام درہم برہم
کوئٹہ: بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی اور صوبے کا ملک کے کئی علاقوں سے رابطہ منقطع ہوگیا۔ طوفانی بارشوں کے بعد نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی جبکہ منہ زور ریلے سب کچھ بہاکر لے گئے، مواصلاتی نظام بھی درہم برہم ہوکر رہ گیا۔ ضلع چمن اور قلعہ عبداللہ سب […]