بلوچستان میں عسکریت پسندوں سے بھی بات کرنے کا سوچ رہا ہوں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں عسکریت پسندوں سے بھی بات کرنےکا سوچ رہا ہوں۔ گوادر میں عمائدین اور طلبہ سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھاکہ مقصد صرف الیکشن جیتنا نہیں تھا، وزیراعظم بننا ہو تو اتنا بلوچستان پر توجہ نہیں دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف […]