معروف بلوچ طالب علم رہ نما کریمہ بلوچ کی لاش ٹورنٹو سے برآمد
معروف بلوچ سیاسی کارکن اور بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سابق چیئرپرسن کریمہ بلوچ کی لاش کینیڈا کے شہر ٹورنٹو سے برآمد 37 سالہ کریمہ بلوچ کینیڈا میں پناہ گزین کی زندگی گذار رہی تھی، وہ معروف بلوچ طلبا تنظیم بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے چیئرپرسن رہ چکی ہیں۔ سنہ 2016 میں بی بی سی نے […]