ترقی یا نعرے؟ پیپلز پارٹی بلیدہ کا قوم پرست جماعتوں سے سوال

بلیدہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلیدہ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بعض سیاسی جماعتیں خود کو بلوچ قوم پرست قوتیں قرار دیتی ہیں، لیکن ان کی عملی سیاست اور فیصلے ان کے دعوؤں سے مطابقت نہیں رکھتے۔ عوام اب سیاسی نعروں کے بجائے عملی کارکردگی کو اہمیت دے رہے ہیں اور […]