بنگلا دیش کے خلاف سیریز میں پاکستانی ٹیم بہت اچھا کھیلی: رمیز راجہ

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے ویمن اور جونیئر ٹیموں کے لیے کنٹریکٹ کا اعلان کیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا نجی اسکول کی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آئندہ ہفتے آپ کو بتائیں گے کہ مزید کیا کرنے جا رہے ہیں۔ رمیز راجہ کا کہنا تھا […]