بودرم میں دو دن

بودرم (Bodrum) ترکی کا ایک خوب صورت شہر ہے‘ ایجین سی کے کنارے آباد ہے‘ تین اطراف سے نیلے پانیوں میں گھرا ہوا ہے‘ موسم گرم مرطوب ہے لہٰذا یہ یورپی سیاحوں کے لیے جنت ہے‘ یہ زمانہ قبل مسیح میں ہالی کارناسس (Halicarnassus) کہلاتا تھا‘ موزولس کا مقبرہ اسی شہر میں تھا‘ یہ مقبرہ […]