بوسنیا۔ درداور شجاعت کی داستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان
آج آپ کی خدمت میں بوسنیا کی دردناک مگر شجاعت کی اعلیٰ کہانی پیش کرنا چاہتا ہوں کیونکہ ابھی پچھلے دنوں اس کی تیسویں سالگرہ منائی گئی ہے۔ بوسنیا (یعنی سرویہ) کرترکوں نے سلطان محمد فاتح (فاتح استنبول) کے دور میں فتح کیا۔ انہوں نے البانیہ، کریمیا اور سقوطری پر بھی قبضہ کرلیا تھا اور […]