بوہڑ ،بن اور بھکڑال

بس اسی بات پہ جھگڑا ہے میرا دنیا سے پیڑ کے ساۓ کو پھل کیوں نہیں سمجھا جاتا؟ جون کی تپتی اور جھلسا دینے والی دوپہر میں گاڑی کو کانپتے ضعیف ھاتھوں سے اشارے سے روکتے ھوے ایک قریبی رشتہ دار جنکو میں خالہ بولتا ہوں، نے اپنے دوپٹے کے پلو کی گرہ کھولتے ھوے […]