بچوں کو بدسلوکی سے بچانے کے عالمی دن کے موقع پرقومی آگاہی مہم شروع

اسلام آباد : 19 نومبر 2021 : پاکستان میں بچوں کے ساتھ بدسلوکی کی روک تھام کے عالمی دن کے موقع پر خصوسی قومی آگاہی مہم شروع ہو گئی ہے ۔ قومی کمیشن برائے حقوق اطفال(NCRC) اس مہم کیلئے اداکار احسن خان خیر سگالی سفیر مقرر کردیا ۔ اس مہم کیلئے کمیشن کو یورپی یونین […]