بچپن میں فروخت چینی نوجوان کا حقیقی والدین کے ساتھ دوبارہ ملاپ سانحے پر ختم

ایک چینی نوجوان نے پیدائشی والدین کی جانب سے بچپن میں فروخت کیے جانے اور حال ہی میں ان کے ساتھ دوبارہ ملنے کی کہانی وائرل ہونے کے بعد اپنی جان لے لی۔ چینی خبر رساں ادارے دی پیپر کے مطابق 17 سالہ لیو زوزوکو چین کے جنوبی صوبے ہینان کے شہر سانیا میں مقامی […]