بچیاں خطرے میں ہیں

لڑکیاں خطرے میں ہیں خوبصورت لڑکیاں خطرے میں ہیں؟ لڑکیاں خطرے میں ہیں ہر طرح کی لڑکیاں خطرے میں ہیں خوبصورت یا کریہہ سبز یا کالی ، سفید اونچی لمبی سرو قد اور خوش بدن پست قامت، ٹھگنی، موٹی، سیاہ رو نک چڑھی اور خوش مزاج بدتمیز اور بے ادب سچی، جھوٹی ہر طرح کی […]