بڑا آدمی انصاف نہیں این آر او چاہتا ہے : وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ کہ بڑا آدمی انصاف نہیں این آر او چاہتا ہے اور چھوٹا کسان باہرپیسہ لے کر نہیں جائے گا کیونکہ لندن میں فلیٹ نہیں لے گا۔ وزیراعظم کسان پورٹل کے اجرا کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف نے انصاف کی تحریک چلائی، […]