بڑے مافیاز ملک میں قانون کی بالادستی قائم نہیں ہونے دیتے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مافیاز سسٹم سے فائدہ اٹھا رہے ہیں اور بڑے مافیاز ملک میں قانون کی بالادستی قائم نہیں ہونے دیتے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں کسان کارڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کرپٹ نظام سے فائدہ اٹھانے والے بڑے بڑے مافیاز قانون […]