بھارت، بنگلہ دیش میں کیا ہے جو ہم میں نہیں!

کالم نگاروں کو اکثر یہ طعنہ دیا جاتا ہے کہ ہم مسائل کی نشاندہی تو خوب کرتے ہیں مگر اِن کا حل نہیں بتاتے،ایسے ہی جیسے کوئی طبیب بیماری کی تشخیص تو کردے مگر علاج نہ بتا سکے۔یہ الزام کچھ ایسا غلط بھی نہیں مگر اِس اِلزام کو چار حصوں میں تقسیم کرکے دیکھنا چاہیے […]