بھارتی خارجہ پالیسی ناکام، پاکستان کیخلاف کسی ملک نے ساتھ نہیں دیا: راہول گاندھی

نئی دہلی: بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے مودی حکومت کو تنقیدکا نشانہ بناتے ہوئے اس کی خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دیدیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے پاک بھارتی کشیدگی پر کہا کہ بھارت کی خارجہ پالیسی ناکام ہو گئی ہے۔ راہول گاندھی نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر وزیر […]