بھارتی ایجنسی ’را‘ لاہور دھماکے کی سہولت کار ہے : فردوس عاشق

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کو جوہر ٹاؤن دھماکے کا سہولت قرار دے دیا۔ فرودس عاشق اعوان نے کہا کہ سکیورٹی اداروں نے جوہرٹاؤن دھماکے کے ذمے داروں کو بروقت گرفت میں لیا، واقعے کے تانے بانے بھارت سے ملتے ہیں اور اس کی […]