بھارتی وزیراعظم ہیروئن اسمگلنگ میں ملوث نکلے

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی 3 ہزار کلوگرام ہیروئن اسمگلنگ میں ملوث نکلے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے انتہائی قریبی دوست کے زیر انتظام چلنے والی گجرات کی بندرگاہ مندرا پورٹ سے 3 ہزار کلوگرام کی ہیروئن برآمد ہوئی ہے جس کی مالیت 3 بلین ڈالر ہے، ہیروئن افغانستان کے شہر قندھار سے اسمگلنگ […]