بھارتی مذہبی انتہاپسند تنظیم آرایس ایس نے کشن گنج کتاب میلے سے ‘ناپسندیدہ’ کتابیں اٹھوا دیں

بھارت کے شہر کشن گنج (ریاست بہار)میں‌ منعقدہ میلے میں‌ شامل ایک پبلشر پر انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس نے دباو ڈال کر مخصوص کتابیں ڈسپلے سے ہٹوا دیں . ہٹائی گئی ان کتابوں میں ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کے بارے میں تنقیدی مواد تھا. بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی سے […]