بھارت مذاکرات سے راہ فرار اختیار کر رہا ہے، شاہ محمود قریشی
وزیر خا رجہ شاہ محمود قریشی نےکہا ہے بھارت سے جنگ نہیں مذاکرات چاہتے ہیں مگر بھارت راہ فرار اختیار کر رہا ہے۔ نیویارک میں وطن واپسی سے قبل ایک تقریب سے خطاب میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ معاملات بھارت نے بگاڑے، ازالہ بھی بھارت کو ہی کرنا ہے، پاکستان گفتگو سے […]