بھارت میں 70 سالہ خاتون نے بچے کو جنم دے دیا

نئی دہلی : بھارتی ریاست گجرات میں 70 سالہ خاتون نے بچے کو جنم دے کر سب کو حیران کردیا۔ گجرات کے علاقے بھوج میں خاتون جیونبن ربری کے ہاں ان ویٹرو فرٹیلائزیشن (آئی وی ایف) طریقہ کار کے ذریعے آپریشن سے بچے کی پیدائش ہوئی۔ خاتون کے ڈاکٹر نریش بھانوشالی نے میڈیا سے گفتگو […]