بھارت نے افغان سرزمین پاکستان کیخلاف دہشتگردی کیلئے استعمال کی: معید یوسف
مشیرقومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا ہے کہ بھارت نے افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال کیا اور پاکستان کے خلاف جعلی بیانیہ بنایا۔ برطانوی جریدے میں شائع مضمون میں معید یوسف نے کہا کہ پاکستان نےہمیشہ افغانستان جنگ کے خاتمے کیلئے مذاکرات اورسیاسی تصفیےکی حمایت کی، پاکستان افغانستان میں […]