بھارت کا پی آئی اے کو ہندو یاتریوں کیلئے خصوصی پرواز کی اجازت دینے سے انکار

بھارت نے پی آئی اے کو ہندو یاتریوں کیلئے خصوصی پرواز کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق خصوصی پرواز پی کے 6271 آج صبح 8 بجے دلی سے پشاور کے لیے شیڈول تھی لیکن بھارتی حکومت سے اجازت نہ ملنے کی وجہ سے پرواز منسوخ کردی گئی۔ ترجمان نے […]